میں سنجیدگی سے حلف اٹھاتا/اٹھاتی ہوں کہ:
- میں ریاستِ پاکستان سے وفادار رہوں گا/رہوں گی اور آئین کی پاسداری کروں گا۔
- بانیِ پبلک یونین، اشرف جبار قریشی کی قیادت میں، میں رنگ و نسل کی تفریق سے بالاتر ہو کر مقامی مسائل کے حل کے لیے کام کروں گا۔/گی۔
- میں رضاکارانہ کام کے لیے ہفتے میں 4 گھنٹے دیانتداری سے وقف کروں گا/گی اور کسی تنخواہ یا کمیشن کا مطالبہ نہیں کروں گا۔/گی۔
- میں خود کو رشوت ستانی، بھتہ خوری، بدمعاشی اور تمام غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رکھوں گا۔/گی۔